ملک کی عزت اور احترام سب سے بڑھ کر ہے،پیپلزپارٹی کا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان –

ملک کی عزت اور احترام سب سے بڑھ کر ہے,,,,,,،پیپلزپارٹی کا وزیراعظم ”عمران خان”کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان –

کراچی (آن لائن) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی عزت اور احترام سب سے بڑھ کر ہے،انٹرنیشنل ٹیموں کولانے میں وفاق کواپنی خدمات دینے کیلئے حاضر ہیں,,,,

، پیپلزپارٹی کا ملکی مفادات کیلئے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ملکی مفاد کے لیے وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہیں,

ملک کی عزت اور احترام سب سے بڑھ کر ہے، انٹرنیشنل ٹیموں کولانے میں وفاق کواپنی خدمات دینے کیلئے حاضر ہیں۔انہوں نے کہا کہ ’پاکستان کی بات ہو تو
سیاست ایک طرف رکھتے ہیں,,,

، بلاول بھٹوبھی کہتے ہیں ملک کے مفادکیلئے وزیراعظم کیساتھ کھڑے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ناصر حسین شاہ کا کہناتھا کہ ’سندھ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ مارچ سے پہلے بلدیاتی انتخابات منعقد ہوں، ہم نے اس حوالے سے اپنی تیاری شروع کردی ہے…..

کراچی کے لیے اعلان کردہ 1100 ارب روپے صرف باتوں کی حد تک ہیں، صرف اعلانات نہیں ان پر عمل بھی ہوناچاہیے‘۔انہوں نے حلیم عادل شیخ کو دعا بھٹو سے شادی اور بیٹے کی پیدائش کی مبارک باد دیتے ہوئے شکوہ کیا کہ انہیں شادی کی بات چھپانی نہیں چاہیے تھی۔

READ MORE..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں