25ارب ڈالر۔۔۔ کپتان چھا گیا ۔۔۔ملک خزانا لبا لب بھر دیا۔ایسی خبر جس پر پاکستانی فخر کریں گے

25ارب ڈالر…کپتان چھا گیا ۔۔۔ملک خزانا لبا لب بھر دیا,,,ایسی خبر جس پر پاکستانی فخر کریں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پہلی بار 25 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق”

16 جولائی کو پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے تھے جس میں 18 ارب ڈالر کے ذخائر اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ہیں،آخری بار اس اسٹیٹ بینک کے ذخائر اس سطح پر جنوری 2017 کو تھے,,,,,,

جو ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح ہے۔کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب ڈالرز کے زرمبادلہ کے ذخائر موجود ہیں۔اعلامیے کے مطابق پچھلے ہفتے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو

یورو بانڈز کی فروخت پر 1 ارب ڈالر سے زائد کی رقم موصول ہوئی تھی اور بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد مرکزی کے ذخائر میں ساڑھے 84 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

READ MORE….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں