”لاہور : ، لڑکی کون نکلی ؟“

”لاہور” لڑکی کون نکلی “

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں 15 سالہ لڑکے نے اپنے ہی دوست کو زندگی سے محروم کر دیا، ملزم نے نے واردات کی ایسی وجہ بتائی کہ سننے والے حیران پریشان رہ گئے ,,,,,,

، تفصیلات کے مطا بق لاہور کے علاقے برکی روڈ پر ہاؤسنگ سوسائٹی میں 14 سالہ لڑکے کے کیس میں ملزم کو 2 گھنٹے بعد گرفتار کر لیا گیا، 15سالہ ملزم رضا نے جرم کا اعتراف کر لیا۔ملزم رضا کا کہنا ہے کہ ”وہ جس لڑکی سے محبت کرتا تھا وہ طلحہٰ کی کزن تھی,,,,,,

اور طلحہٰ کزن سے شادی کر رہا تھا اس لیے اسے زیرِ تعمیر مکان کے تہہ خانے میں لے جا کرزندگی سے محروم کر دیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے رہائشی رضا کی فیصل آباد سے ماموں کے گھر آئے طلحہٰ سےدوستی ہوئی،, لیکن جب رضا کو اندازہ ہوا کہ طلحہٰ کی شادی تو اس لڑکی سے طے ہے,,,,

جسے وہ پسند کر تاہے تو دوستی دشمنی میں بدل گئی اور اس نے طلحہٰ کو راستے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔پولیس کےمطابق رضا بہانے سےطلحہٰ کو علاقے میں واقع زیرِ تعمیر گھر کے تہہ خانے میں لے گیا، اور وہاں اسے زندگی سے محروم کردیا پولیس نے طلحہ کے والد کی مدعیت میں 302 کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

READ MORE…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں