بیرون ملک روانگی کے لئے کونسا فارم پُر کرنا لازمی ہے؟ مسافروں کیلئے اہم خبر

بیرون ملک روانگی کے لئے کونسا فارم پُر کرنا لازمی ہے…….؟ مسافروں کیلئے اہم خبر

کسٹم حکام نے بیرون ملک جانیوالے مسافروں کیلئے ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا مسافر قیمتی اشیا ڈیکلیئر کرنے کے پابند ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق بیرون ملک جانیوالے مسافروں کیلئے لاہور کسٹم نے ایپ متعارف کرادی ، جس میں مسافروں کوآن لائن ڈیکلریشن فارم جمع کروانے کی سہولتفراہم کردی گئی ہے۔کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ”

لاہورائیرپورٹ سے ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قراردیاگیاہے اور بیرون ملک جانیوالے مسافر قیمتی اشیا ڈیکلیئر کرنے کے پابند ہوں گے۔مسافروں کوآن لائن فارم فل کرنے کی

سہولت بھی فراہم کی گئی، ڈیکلریشن فارم میں مسافروں سے سامان کی تفصیلات پوچھی گئی، فارم میں درج نہ ہونیوالی اشیابرآمد ہونے پر ضبط کرلیےجائیں

READ MORE……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں