’’وہ روز میرے ساتھ یہ کام کرتا اور پھر معافی مانگ لیتا ‘‘ صبا قمر کی پہلی محبت نے ان کیساتھ کیا شرمناک کام کیا اور پھر انہیں چھوڑ دیا ؟ جانیں – The News 100

’’وہ روز میرے ساتھ یہ کام کرتا اور پھر معافی مانگ لیتا ,,,,, صبا قمر کی پہلی محبت نے ان کیساتھ کیا شرمناک کام کیا”اور پھر انہیں چھوڑ دیا ؟ جانیں – The News 100

’’وہ روز میرے ساتھ یہ کام کرتا اور پھر معافی مانگ لیتا ‘‘ صبا قمر کی پہلی محبت نے ان کیساتھ کیا شرمناک کام کیا اور پھر انہیں چھوڑ دیا ؟ جانیںاسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں اپنا یوٹیوب چینل لانچ کیا تھا

جس کے حوالے سے اداکارہ نے بتایا تھا کہ وہ اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے نئے ٹیلنٹ کوسامنے آنے کا موقع دیں گی۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی قسط شیئر کی تھی…..

۔ جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے باعث لگے لاک ڈاؤن میں تنہائی بیان کی تھی۔ اور اب صبا قمر نے اپنے چینل پردوسری ویڈیو شیئر کردی جس میں انہوں نے ایک ایسا مزاحیہ شو پیش کیا جہاں نامور شخصیات سے عجیب و غریب سوالات پوچھے جاتے ہیں…

۔ ویڈیو میں صبا قمر سے ماضی اور حال کی اداکاراؤں کے درمیان موازنا کرنے اور ان کی رومانوی زندگی کے حوالے سے سوالات پوچھے گئے۔ انٹرویو کے دورانصبا قمر کا کہنا تھا کہ ’میرا خیال ہے کہ اداکاروں کو ایسا ہونا چاہیے جن سے عام لوگ خود کو جوڑ سکیں،,,,,,,,,,

میں چاہتی ہوں کہ ایسے کردار کروں جو حقیقت لگیں‘۔ اس دوران اداکارہ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ کسی کے ساتھ 8 سال تک تعلقات میں رہیں تاہم اس تعلق کا انجام بہت بُرا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ’بہت چھوٹی عمر سے ہی، لڑکیوں کو سکھایا جاتا ہے کہ بھلے وہ مر جائیں لیکن

اپنی زندگی میں آنے والی پہلے مرد کو کبھی نہیں چھوڑیں، اسی ایک جملے نے میری زندگی کے 8 سال تبا ہ کردییے‘۔ صبا قمر کے مطابق ان کے ساتھ بُرا سلوک کیا گیا اور بعدازاں کسی دوسری خاتون کے لیے انہیں چھوڑ دیا گیا۔

اداکارہ کے مطابق ’وہ مجھ سے جھوٹ بولتا، بُرا سلوک کرتا، میری تذ لیل کرتا تھا اور بعدازاں معافی مانگ لیتا، میرے لیے یہ تعلق اہم تھا کیوں کہ میں شادی کے حوالے سے سوچتی تھی ​​​​​​​ اسی لیے 8 سال اسے قائم رکھا یہ سوچ کر کہ وہ بہتر ہوجائے گا، لیکن وہ بہتر نہیں ہوا بلکہ اس نے میرے ذہن کو تباہ کردیا‘۔

READ MORE…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں