انا للہ وانا لیہ راجون!تحریک انصاف دیرینہ ساتھی سے محروم ہو گئی ۔۔بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا – News 92

انا للہ وانا لیہ راجون,,,!تحریک انصاف دیرینہ ساتھی سے محروم ہو گئی …بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا.

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے,,,

اسی طرح آج پاکستان تحریک انصاف کے ایک دیرینہ دوست کے حوالے سے ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔تحریک انصاف اپنے دیرینہ ساتھی سے محروم ہو گئی…..۔وزیر اعظم عمران خان نے امریکا میں مقیم خرم محمود کی رحلت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ,,,

خرم محمود کی رحلت کا سن کر نہایت رنجیدہ ہوں۔ اتوار کو اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ خرم محمود ایک کامیاب تاجر اور تحریک انصاف کے بیلوث سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ تھے۔ انہوں نے کہا کہ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں …..

۔ دوسری جانب سرکاری ملازمین کے بارے میں حکومت نے ایسا فیصلہ کر لیا جس نے سرکاری ملازمین کی نیندیں اُڑا دیں۔حکومت نے  الزامات میں ملوث ہزاروں افسران اور ملاز مین کے گرد گھیرا تنگ کر لیا ہے۔ اور جلد ہی  کارروائی عمل میں لائی جانے والی ہے…..

۔ چیف سیکریٹری سندھ نے 43 محکموں کے سیکریٹریز کو ڈیڑھ ماہ کے اندر کارروائی مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔4 ہزار سے زائد ملازمین کرپشن، اختیارات اور عہدے کے ن، اج، ا، ئز استعمال سمیت دیگر الزامات کا سامنا کر رہے ہیں….

چیف سیکریٹری سندھ نے ملازمین کیخلاف رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے۔۔نیب، اینٹی کرپشن، ایف آئی اے اور محکمہ جاتی انکوائریز کا سامنا کرنے والے ملازمین کے نام رپورٹ میں شامل ہیں۔

READ MORE..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں