پی ٹی آئی کے بڑے رہنما کی خاتون کے ساتھ زبردستی۔۔کس کام پر مجبور کرتے رہے؟انصاف کا جنازہ نکل گیا – Qahani.com

پی ٹی آئی کے بڑے رہنما کی خاتون کے ساتھ زبردستی…کس کام پر مجبور کرتے رہے…؟انصاف کا جنازہ نکل گیا –

 

Android App iOS App

پی ٹی آئی کے بڑے رہنما کی خاتون کے ساتھ زبردستی۔ بڑے رہنما کے خلاف خاتون کو ہر، اس، اں اور بل، ی، ک میل کرنےکا الزام ،مقدمہ درج کر لیا گیا—-۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے رکن خرم لغاری کے خلاف لاہور کے تھانہ ڈیفنس اے میں خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج

کیا گیا ہے۔ مقدمہ میں گھرمیں ‏گھسنے،  فائ، رنگ اور دھمکیوں کی دفعات شامل ہیں۔ خاتون نے الزام عائد کیا کہ ایم پی اے خود کو کنوارہ ظاہر کر کے ناج، ائز تعلقات پر مجبور کرتارہا ‏ایک سال سےچھپ چھپ کر ملنے پر مجبور کرتا رہا۔

متاثرہ خاتون کے مطابق خرم لغاری نےزبردستی نکاح نامے پر بھی دستخط کرا رکھے ہیں ——–جبکہ ‏ایم پی اے کے والد چنوں خان لغاری کو بھی شکایت

کی جس کی وجہ سے میرے گھر میں گھس ‏کر فائ، رنگ کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج ہے اور تفتیش انویسٹی گیشن ونگ کرے گا۔ ایم پی اےخرم ‏سہیل لغاری کاتعلق تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ سےہے۔

read also————

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں