لوجی،تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ہے ،شبلی فراز نےبھنگ کاشت کے منصوبے کا افتتاح کر دیا

لوجی،تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ہے… ،شبلی فراز نےبھنگ کاشت کے منصوبے کا افتتاح کر دیا

! وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فرازنے بھنگ کاشت کے منصوبہ کا افتتاح کردیا—-،موٹر وے کے قریب کلیام میں 1 ایکڑ پر بھنگ کی کاشت شروع کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق پی سی ایس آئی آر اور ایگریکلچر یونیورسٹی

ملکر اس پائلٹ پراجیکٹ پر کام کریں گی،پائلٹ منصوبے کے تحت 3 سال میں 5 ایکٹر پر بھنگ کاشت کی جائے گی، ایک ایکڑ بھنگ کی کاشت سے 10 لیٹر سی پی ڈی آئل پیدا ہوگا،1 لیٹر سی پی ڈی آئل کی قیمت دس ہزار ڈالر ہے۔

وفاقی وزیر نے ہیمپ ویلیو چین منصوبے کی سائٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر وفاتی وزیر شبلی فراز کو بھنگ کے پودوں کی کاشت پر بریفنگ دی گئی۔

بریفننگ میں بتایا گیا—– کہ بھنگ کے پودوں سے 50 ہزار براڈیکٹس بن سکتی ہیں، بھنگ کا فائبر کاٹن اور ٹیکسٹائل انڈسٹری میں استعمال ہوتا ہے۔

READ MORE ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں