جہیز بھی بنانا ہے اور 5 بہنوں کی شادی بھی کرنی ہے ۔۔ سڑکوں پر مسواک بیچنے والے مجبور بچے کی ایسی باتیں جس نے سب کو رلا دیا –

جہیز بھی بنانا ہے… اور 5 بہنوں کی شادی بھی کرنی ہے…سڑکوں پر مسواک بیچنے والے مجبور بچے کی ایسی باتیں جس نے سب کو رلا دیا –

میری حکومت آئی تو ملک میں کوئی غریب نہیں رہے گا —-تو بلکل ایسا ہی ہو رہا ہے کہ مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے غریب مر ہی گیا ہے۔آج آپکو ایک ایسے بچے کی دکھ بھری کہانی سنائیں جسے سن کر ہر پتھر دل بھی رونے پر مجبور ہو جائے گا

اور آپکو معلوم ہو جائے گا کہ غریب کا کیا حال ہے آج، آئیے جانتے ہیں۔اس بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے —–جس میں وہ اپنی غریبی اور مہنگائی کا حال بتا تا ہوا کہتا ہے

کہ میں یہ مسواک 40 روپے کی خریدتا ہوں اور 60 روپے میں بیچتا ہوں لیکن پھر بھی گزارا نہیں ہوتا جبکہ نواز شریف کی دور میں یہ 10 روپے کی خرید کر 20 روپے میں بیچتے تھے اور عزت کی زندگی گزارتے تھے۔مگر آج میں یہ 60 روپے کی بھی بیچ کر گھر والوں کا کھانا پورا نہیں کر

سکتا کیونکہ 80 روپے کلو چینی جو نواز شریف کے دور میں تھی وہ آج 150 روپے کلو ہے تو کیسے کروں گزارا بس پھر اپنے اللہ سے ہی مانگتے ہیں

کیونکہ اس کا تو وعدہ ہے کہ وہ اپنے بندے کو کبھی بھوک نہیں سونے دیتا۔ساتھ ہی ساتھ بچے نے یہ بات کر کے پتھر دل انسان کو بھی رونے پر مجبور کر دیا کہ میری 5 بہنیں ہیں انکی شادی بھی مجھے کرنی ہے ، 5 بہنوں میں سے 1 بہن کا نکاح کر دیا ہے لیکن اس کی اب

رخصتی کا پیسہ نہیں میرے پاس اگر نواز شریف کا دور ہوتا تو میں اپنی بہنوں کیلئے کچھ کر ہی لیتا۔یہ سب باتیں مجھے کسی نے سیکھائی نہیں بس مجھے خود ہی حالات نے سمجھا دیں ہیں اور کیا انہوں نے تبدیلی لانی ہے؟

کیونکہ یہ ایک روڈ 3 سالوں سے نہیں بن رہا ہے ۔چھوٹے سے بچے نے بہت بڑی بات کہ دی اور کہا کہ یہ سب حالات دیکھنے کے بعد ہم “نواز شریف زندہ باد” کہنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

4567865ETRTYTRU6T76766776

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں