نوازشریف جب پہلی مرتبہ وزیراعظم بنے تو میاں شریف کے بھائیوں سے ملیں چھین لی گئیں، اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز انکشاف – The Pakistan Time

نوازشریف جب پہلی مرتبہ وزیراعظم بنے تو,,, میاں شریف کے بھائیوں سے ملیں چھین لی گئیں،,,,, اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز انکشاف .

نوازشریف جب پہلی مرتبہ وزیراعظم بنے تو میاں شریف کے بھائیوں سے ملیں چھین لی گئیں، اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز انکشافاسلام آباد ۔۔۔۔ نجی ٹی وی پروگرام میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میاں شریف 7بھائی تھے

، ان سات بھائیوں میں اتنا اتفاق تھا کہیہ کہتے تھے کہ جس قسم کی مرغی ایک گھر میں پکنی ہےتو باقی گھروں میں بھی وہی مرغی پکتی تھی ، لیکنجب ان میں سے کسی ایک کو موقع ملا ،وہ شوٹ کر کے برج العرب بن گیا، ایک بھائی بلندی پر پہنچ گئے,,,,,,,

جبکہ باقیوں سے انہوں نے ملیں چھینی ہیں ۔ اعتزا ز احسن کا کہنا تھاکہ جب نواز شریف پہلی دفعہ وزیراعظم پاکستان بنے، یہ ملیں ان سے چھینی گئیں ۔ انکا کہنا تھا کہ ان میں اتفاق تھا لیکن اتفاق رائے کبھی نہیں ہوسکتا ، مریم نواز اور حمزہ شہباز کا اتفاق کرنا بڑا مشکل ہے ,,,,,,,,

، یہ کہتے ہیں گے اور لوگ بھی انہیں یہی بولیں کہساتھ چلیں ۔ انکا کہنا تھا کہ نواز شریف لندن’سرور پیلس جب دس دسمبر 2000ء کو گئے تھے تب یہ اپنے سارے ساتھیوں کو ساتھ لے گئے ,

، تین خادمائیں ساتھ گئیں ،دو ڈرائیور اور دو کک ساتھ لے گئے لیکن غوث علی شاہ ، شاہد خاقان عباسی ، خواجہ آصف ، نثار علی ، مشاہد حسین ، جاوید ہاشمی کوجیلوں میں چھوڑ کر گئے تھے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ اب جب یہ لندن گئے تو خواجہ آصف جیل میں تھے ,

، وہ ضمانت کروا کر باہر آئے ، شاہد خاقان عباسی جیل میں تھے وہ بھی ضمانت کروا کر باہر آئے ۔ انکا کہنا تھا کہ میاں صاحب چونکہ کے لندن میں بیٹھے ہیں وہ اس بارے میں نہیں سوچتے ۔

READ MORE…….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں