انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ اچانک دل کا دورہ تحریک انصاف کے سینئر ترین رہنما کی جان لے گیا – News 92

انا للہ وانا الیہ راجعون—اچانک دل کا دورہ تحریک انصاف کے سینئر ترین رہنما کی جان لے گیا –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے—- اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے

اسی طرح آج پاکستان تحریک انصاف کی نامور شخصیت کے حوالے سے ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی سید گلزار سبطین شاہ انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی سید گلزار سبطین شاہ حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ سید گلزار سبطین شاہ کی نماز جنازہ ایک بجے دوپہر ان کے آبائی گاؤں مصطفیٰ آباد اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق سید گلزار سبطین کو رات گئےدل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ، انہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا—- لیکن اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دار فانی سے کوچ کرگئے۔ مرحوم سید گلزار سبطین نے سال 2018ء کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا،

وہ آخری وقت تک پارٹی سے منسلک اور وفادار رہے۔ صوبائی وزراء صمصام بخاری ،اعجاز عالم آگسٹین ممبر قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے گلزار سبطین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے—- مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کی۔ دوسری جانب دنیا کا ایسا ملک جہاں پیٹرول پاکستانی 4روپے فی لیٹر ملتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر طبقے میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے ۔ ملک میں پیٹرول کے نئے ریٹس سب کی توجہ کا مزکز بنے ہوئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ سستا پیٹرول وینز ویلا میں ملتا ہے جہاں اس کی قیمت پاکستانی روپوں میں 4روپے فی لیٹر ہے جبکہ ایران دوسرے نمبر پر ہے جہاں پیٹرول 10روپے فی لیٹر مل رہا ہے ۔

FGFHGFHR3465464 READ MORE

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں