اہم وفاقی وزیر کی شوگرملز پر چھاپہ! ذخیرہ کی جانیوالی چینی کی اڑھائی لاکھ بوریاں برآمد، گودام سیل کر دیا گیا – News 92

اہم وفاقی وزیر کی شوگرملز پر چھاپہ..! ذخیرہ کی جانیوالی چینی کی اڑھائی لاکھ بوریاں برآمد،,,,, گودام سیل کر دیا گیا – News 92

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت کے وفاقی وزیر کی 2لاکھ50ہزار بوری چینی قبضہ میں لے کر گودام کو سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسٹنٹ کمشنر تحصیل ساھیوال فرحان مجتبی خان نے حکومت کے وفاقی وزیر کی شوگرملز ذخیرہ کی جانے

والی کروڑوں روپے مالیت کی اڑھائی لاکھ بوری چینی قبضہ میں لیکر گودام کو سیل کر دیا۔اور چینی روزانہ کی بنیاد پر تحصیل ساھیوال سمیت ضلع سرگودھا میں ڈیلر دکانداروں کے ذریعے سپلاء کی جارہی ھے جو مقرر نرخ89 روپے کے حساب سے شہریوں کو فروخت کی جارھی ھے ,

اے سی ساھیوال کے اس جرات مندانہ اقدام پر ڈپٹی کمشنرسرگودھا اور تحصیل ساھیوال کے عوامی,,,,,,,,,، سماجی،شہری حلقوں کے راہنماوں نے اے سی ساھیوال کی عوام کیلے کیے جانے والے جرات مندانہ اقدام کو بے حد سراہا ہے ۔.

دوسیری جانب سابق وزیراعلیٰ سندھ سیّد غوث علی شاہ سمیت دو اہم ملکی شخصیات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی….۔ سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی، سابق وفاقی وزیر سیّد ظفر علی شاہ اور بیرسٹر مرتضی مہیسر نے پیر کو گورنر ہائوس کراچی میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی…

اور پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا، وزیراعظم نے سیاسی رہنماؤں کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی مفلر پہنائے،,,,,ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے حلیم عادل شیخ بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ غوث علی شاہ یکم

جنوری 1934ء کو خیرپور میں پیدا ہوئے، وہ 6 اپریل 1984سے 6 اپریل 1988ء تک سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے تھے، اس کے علاوہ وہ وزیر دفاع اور وزیر تعلیم کے وفاقی عہدوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔

READ ALSO…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں