آٹھ ماہ قبل اسلام آباد سے چوری ہونیوالی بلٹ پروف گاڑی کس کے گھر سے نکل آئی؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے – News 92

آٹھ ماہ قبل اسلام آباد سے چوری ہونیوالی بلٹ پروف گاڑی کس کے گھر سے نکل آئی—–؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گاڑی نمبر سی ایچ 062 وی ایٹ کی گمشدگی کی ایف آئی آر تھانہ کراچی کمپنی اسلام آباد میں 8 ماہ قبل درج کروائی گئی تھی، جوڈیشنل مجسٹریٹ کے حکم پر ڈی ایس پی غازی کی سربراہی میں اسلام آباد پولیس اور تھانہ غازی پولیس نے رکن صوبائی اسمبلی کے گھر پر چھاپہ مارا—-۔

اورگمشدہ وی ایٹ گاڑی برآمد کر لی۔ کروڑوں روپے مالیت کی بلٹ پروف وی ایٹ گاڑی تھانہ غازی پولیس نے اپنے قبضے میں کر لی—-۔ 8ماہ قبل اسلام آباد سے چوری ہونے والی بلٹ پروف گاڑی رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا فیصل زمان کے گھر سے برآمدہو گئی۔

یاد رہے کہ رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان پر سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے دور میں سینٹ انتخابات میں سینٹ کا ووٹ بیچنے کا بھی الزام تھا۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اہم کارکن محمد خرم انتقال کرگیا جس کی اطلاع سوشل میڈیا پر دی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود پاکستان تحریک انصاف کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر پی ٹی آئی کارکن محمد خرم کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا ——کہ ’ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی دکھ ہورہا ہے کہ پی ٹی آئی فیملی کے ایک عزیز ترین فرد اور ایک انتہائی مخلص کارکن محمد خرم محمود انتقال کر گئے ہیں۔

‘اُنہوں نے لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ! محمد خرم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔‘ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے مزید لکھا کہ ’ہم محمد خرم کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔‘ محمد خرم کے انتقال پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے شدید افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم کارکن محمد خرم کے انتقال پر شدید دُکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔

READ MORE NEWS BELOW 54Y6U32918237UIHEWER32UE

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں