دوستی کا نیا باب۔!!! پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ، بھارت سمیت پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

دوستی کا نیا باب,,,,, پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ،,,,, بھارت سمیت پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

ٹیکسلا(ویب ڈیسک) دوستی کا نیا باب ۔ہیوی مکینیکل کمپلیکس اور چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت توانائی، گھروں کی تعمیر،برآمدات کے فروغ، باہمی تجربات کا تبادلہ کیا جائے گا,,,,

، چینی سفیر نے کہا ایچ ایم سی،چینی کمپنیوں میں بزنس تعاون پاک چین دوستی کا نیا باب ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیویمکینیکل کمپلیکس کی بحالی کے لئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایچ ایم سی ٹیکسلا اور چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ ہوگیا، معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی,,,,

، معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ تقریب کےمہمان خصوصی تھے جبکہ پاکستان میں چین کےسفیرژاوجنگ بھی تقریب میں موجود تھے اور چین میں پاکستان کی سفیر ویڈیولنک کے ذریعے بیجنگ سے تقریب میں شریک ہوئے..

۔ چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ اور چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن کی موجودگی میں دستخط ہوئے، ایم ڈی ایچ ایم سی نےچینی نیشنل الیکٹرک کمپنی ، چائنا کنسٹرکشن کمپنی،شنگ لنگ ایکسپورٹ کمپنی ودیگرکمپنیوں سے معاہدے پر دستخط کئے,

، جس سے توانائی،گھروں کی تعمیر،برآمدات کےفروغ،باہمی تجربات کاتبادلہ کیا جائے گا۔ اس موقع چینی سفیر نے کہا ایچ ایم سی، چینی کمپنیوں میں بزنس تعاون پاک چین دوستی کا نیا باب ہے، معاہدے سے باہمی اقتصادی تعاون کو مزید فروغ اور استحکام ملے گا، دونوں ممالک کے مابین تجارتی تعاون کے بے پناہ مواقع ہیں…

۔ چینی سفیر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی دوستی اورتعاون 7 دہائیوں پر محیط ہے،سی پیک باہمی تعاون کو نئی جہت تک لے جارہا ہے، پہلے مرحلے میں متعدد انفرا اسٹرکچر کے منصوبوں پر توجہ دی گئی، اب دوسراتاریخی مرحلہ شروع ہوچکا ہے,,

، جو نئی راہیں کھولے گا۔ انھوں نے مزید کہا چین 4دہائیوں سے مینوفیکچرنگ کی بنیاد پر اقتصادی ترقی کی راہیں طے کررہا، زیادہ سے زیادہ مصنوعات کی تیاری کی صلاحیت نے صورتحال بدل دی، سی پیک خطے میں ترقی اوراستحکام کی نئی داستانیں رقم کرے گا۔

READ MORE…….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں