حکومت نے بیرون ملک جانے اور آنیوالوں کی بڑی مشکل آسان کردی،خبر پڑھ کر آپ یقین نہیں کرینگے –

حکومت نے بیرون ملک جانے اور آنیوالوں کی بڑی مشکل آسان کردی,,,,,,,,,خبر پڑھ کر آپ یقین نہیں کرینگے –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے بیرون ملک جانے اور آنے والوں کو درپیش پریشانی دور کردی، مسافروں کو اب جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جاری ہوگا.

۔ذرایع کے مطابق حکومت نے بیرون ملک جانے آنے والوں کے لیے جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی اوسی نے جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دے دی ہے.

۔جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بیرون ملک آنے جانے والوں کو جاری ہوگا.۔ جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ایک ڈوز لگوا کر بیرون ملک جانے والوں کو ملے گا۔اس حوالے سے ذرایع نے یہ بھی بتایا کہ ایسے شہری جنہوں نے بیرون ملک ویکسین کی پہلی خوراک لی,,,

اور پھر پاکستان میں دوسری ڈوز لگوائی تو ان کے لیے بھی جزوی سرٹیفکیٹ جاری ہوگا.۔جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا اجرا این آئیایم ایس سے ہوگا۔ وزارت قومی صحت حسب ضرورت سرٹیفکیٹ میں تبدیلی کی مجاز ہوگی.

۔خیال رہے کہ کورونا صورت حال کے پیش نظر کئی ممالک نے فضائی پابندی نافذ کررکھا ہے، تاہم جزوی طور پر خصوصی فلائٹس کے آپریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

READ MORE….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں