ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس 2 پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں جنم واصل ہو گیا….

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس 2 پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں جنم واصل ہو گیا……….. ۔

تفصیلات کے مطابق ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس نے 2007 میں حضرت محمدؐکی شان میں گستاخی کی تھی……. اور کارٹون بنائے تھے گزشتہ روزاتوار کو کار ایکسڈنٹ میں جنم واصل ہوگیا

اس واقعے میںاس کی سیکیورٹی پر معمور 2 پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔ سویڈن پولیس نے اس واقعہ کی اے ایف پی کو تصدیق کر دی ہے………. کہ 75 سالہ ملعون لارس ولکس اور 2 پولیس افسران آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئے اور ہلاک ہوگئے۔

Read more News Articles ⬇️

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں