پاکستان پرانگلیاں نہ اٹھائی جائیں،افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا جائے ، امریکی سینیٹراپنے ہی اراکین پر پھٹ پڑے –

پاکستان پرانگلیاں نہ اٹھائی جائیں،افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا جائے ,,,,,,,,,,، امریکی سینیٹراپنے ہی اراکین پر پھٹ پڑے –

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سینیٹر کرس وان ہولن کانگریس میں افغانستان سے متعلق پیش بل پر پاکستان کی حمایت میں سامنے آ گئے۔پاکستانیامریکن ڈیموکریٹ طاہر جاوید سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کرس وان ہولن نے کانگریس

میں پیش کردہ بل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی سینیٹر بلپیش کر سکتا ہے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ بل قانونی حیثیت اختیار کرلے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پرانگلیاں نہ اٹھائی جائیں,

، ان 20 سینیٹرز کو سابق صدر ٹرمپ پر تنقید کرنی چاہیے جو پاکستان اور اشرف غنی حکومت سے قیدی رہا کروا کے طالبان کو اقتدار میں لائے اور دوحہ معاہدےمیں افغان فورسز پر حملے روکنا تک شامل نہ کروایا۔ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید کا کہنا تھا کہ ,,,

پاکستان نے کبھی عالمی مفادات کے خلاف کام نہیں کیا،پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دی ہیں، بین الاقوامی امن کے لیے پاکستان کی قربانیوں کو سراہا جانا چاہیے۔

READ MORE…………

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں