اداکار سیف علی خان نے مذہب بدل لیا….؟اہم بیان بھی سامنے آگیا –
اداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا—–؟اہم بیان بھی سامنے آگیا ممبئی (مانیٹر نگ ڈیسک) معروف با لی وڈ اداکار سیف علی خان جو چھوٹے نواب کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں کا کہنا ہے
کہ وہ روحانی ہیں اور نہ ہی کوئی خاص مذہبی۔ تفصیلات کے مطابق سیف علی خان کا بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کہنا ہے—–کہ زیادہ مذہبی ہونے پر وہ پریشان ہوجاتے ہیں، انہیں لگتا ہے”” کہ بہت زیادہ مذہب انہیں فکرمند کردیتا ہے
اس لیے وہ سیکولر ذہنیت رکھتے ہیں۔ مذہب میں مرنے کے بعد کی زندگی پر زیادہ زور دیا جاتا ہے*** اور اس زندگی پر بات نہیں کی جاتی۔سیف علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ مذہب ایک تنظیم ، جس میں بہت سے مسائل ہیں۔
لوگ ساری زندگی اسی بحث میں لگے رہتے ہیں کہ کس کا بھگوان اچھا ہے۔ان کا کہنا ہےکہ مجھے مرنے کے بعد کی زندگی کے بارے میں نہیں جاننا۔ مجھے بہت دکھ ہوتا ہے کہ آپ مرجاتے ہیں، وہ انجام ہے اور کچھ نہیں۔
read more news below 623487453783jdfhhhf45
*