سہاگ رات کی صبح کمرے کا دروازاہ کھولنے سے پہلے یہ کام کر لینا، ورنہ بے عزتی ہوگی۔

سہاگ رات کی صبح کمرے کا دروازاہ کھولنے سے پہلے یہ کام کر لینا…، ورنہ بے عزتی ہوگی…۔

شادی کی اگلی صبح کو سب سے زیادہ نظر لگتی ہے—- شادی کی اگلی صبح کو ہر نظر جو ساس سے لے کر نندوں اور خاندان کی آنے والی عورتوں کی ہے اس نظر کے اندر جاسوسی ہوتی ہے۔ جو لڑکیاں شادی کی اگلی صبح زہنی

اور جسمانی طور پر ایکٹیو نہیں ہوتی تو ان کے ساتھ یہ کام ہوتے ہیں ایک تو ان کا مذاق بنتا ہے اگر لڑکی اپنے کپڑے سنبھال کر نہیں رکھے گی تو کوئی عورت جس کو کپڑے نظر آگئے تو اس نے لازمی آپ کا مذاق بنانا ہے—– اور اپ کا مذاق بناتی رہیں گی اور یہ بچے ہونے کے بعد بھی یہ مذاق اڑتا رہتا ہے۔

اسی طرح صبح اٹھنے کے بعد سب سے پہلے آپ نے غسل کرنا ہے اور آپ کے بال کھلے نہیں ہونے چاہئیں جن لڑکیوں کے بال شادی کی صبح کھلے ہوتے ہیں ان کے بالوں کو اور ان کی شکل کو سب سے پہلے نظر لگتی ہے اور اپنے ہی لوگوں کی لگتی ہے کیونکہ سسرال کے لوگ نئے نئے اپنے ہونے لگتے ہیں

اس لئے کچھ عورتیں ایسی ہوتی ہیں جن کی آہیں نکلتی ہیں جن کے اپنے بال لمبے نہیں ہوتے زیادہ گھنے نہیں ہوتے اور شادی کی اگلی صبح چہرے پہ نور نہیں چڑھنا تو کب چڑھنا ہے—- وہ سب سے خوبصورت پل ہوتا ہے جو آپ بہت ہی شاندار خوشگواری پل گزار کے صبح صبح بیدار ہوتے ہیں۔اس لئے آپ کو خیال رکھنا چاہیے احتیاط کرنی چاہیے۔

صبح اٹھنے کے بعد جب آپ کے میاں بھی سوئے ہوئے ہوں آپ کو نہا لینا چاہیے اور جو کپڑے آپ نے پہننے ہیں وہ پہلے سے ہی آپ نے جو آپ کے گھر سے دیا گیا سوٹ کیس ہو اس میں اوپر اوپر رکھ لینے ہیں—- استری کر کے کیونکہ اب یہ تو نہیں ہو سکتا کہ آپ کسی کو آواز دے کر کہیں

کہ میرے کپڑے استری کر دو اس لیے چاہیے کہ ماں ہی ان باتوں کا خیال کرے اسے دھیان رہے کہ ہماری بیٹی نے صبح اٹھنے کے بعد پاکیزگی کے بعد یہ سوٹ پہننا ہے اس لئے آپ کو چاہیے——- کہ گھر سے ہی اپنا سامان تیار کر کے لائیں اور ایک اور بات آپ کبھی بھی اپنے کمرے میں کپڑے نہیں بد لئے گا آپ نے غسل خانے میں ہی کپڑے بدلنے ہیں۔

شادی کی اگلی صبح جو بھی خواتین رشتے دار ملنے آتی ہیں ان میں سے چند جاسوس عورتیں بھی ہوتی ہیں جن کی نظر آپ کے بستر کی چادر پر ہوتی ہے تو جب آپ کا میاں اٹھ کر جا چکا ہوتا ہے تو آپ نے بڑے سلیقے سے اس چادر کو بچھانا ہے ویسے تو آپ کے پاس دو چادریں ہونی چاہیے

لیکن اگر ایک ہی ہے اور اس پر داغ لگ گئے ہوں داغ کسی بھی چیز کے ہو سکتے ہیں تیل کا ہوسکتا ہے یا سرخ داغ ہو سکتا ہے خون کا داغ، تو اگر آپ اس کو واش کریں گے—– تو بھی اس کے نشان رہ جائیں گے اور یہ کوئی آپ کی عظمت کا نشان نہیں ہو گا جتنا بھی ہو سکے آپ نے ان کو چھپانا ہے آپ نے ان کاموں میں احتیاط برتنی ہے۔

شادی کی اگلی صبح آپ کی ہم جولیاں آپ کی کزنیں آپ کی نند کوئی نہ کوئی ضرور جب آپ کو گھیرا ڈال کر بیٹھیں گی آپ کے چہرے کو دیکھیں گی—— آپ کی آنکھوں میں آئی اس فطری حیا کو دیکھیں گی یہ وہ دن ہے جب لڑکی سب سے زیادہ خوبصورت لگتی ہے اور وہ پوچھیں گی رات کیسی گزری؟

اور اس لمحے آپ کو کسی بہترین بیٹسمین کی طرح بال کو سکیپ کرنا ہے نہ کے چھکا چوکا لگا دینا ہے یہ بات اپنے پلو سے باندھ کر رکھ لیں دنیا الٹی لٹک جائے آپ سے بار بار پوچھیں اس رات کی تفصیل مگر آپ نے نہیں بتانی کیونکہ سب سے زیادہ نگاہ اس تفصیل پر ہوتی ہے اور کچھ لڑکیاں ایسی ہوتی ہیں جو سب کچھ کھول کر رکھ دیتی ہیں

کہ میرے میاں نے بہت محبت کی ہم دو بار ملے تین بار ملے تو اس وقت کچھ لوگوں کی آہ لگ جاتی ہیں اور میاں بیوی کو نظر لگ جاتی ہیں—- کیونکہ کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جن کے میاں نے یہ سب نہیں کیا ہوتا آپ کی زرا سی حماقت سب کچھ بدل دیتی ہے اس لئے آپ کو خیال کرنا چاہیے اس صبح کا۔

READ MORE NEWS ARTICLES

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں