کورونا کا توڑ ۔۔حکومت نے اسکولز اور کالجز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔۔ والدین کیلئے خوشخبری – Qahani.com

کورونا کا توڑ ,,حکومت نے اسکولز اور ‘کالجز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا.. والدین کیلئے خوشخبری

جامعات کے بعد اسکولز اور کالجز میں بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیرصحت اور وزیرتعلیم کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا,,

جس میں پارلیمانی ‏سیکرٹری صحت، سیکریٹری تعلیم، و دیگر نےوڈیو لنک پر شرکت کی.۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نجی وسرکاری تعلیمی اداروں میں ویکسی نیشن 6ستمبر سے شروع ہوگی، نویں ‏سے بارویں تک 14 لاکھ 200 طلبہ وطالبات کی ویکسی نیشن کی جائے گی.

۔اسکولز اور کالجز میں ویکسی نیشن کیلئے محکمہ صحت کی 2ہزار527ٹیمیں حصہ لیں گی، پہلےمرحلےمیں ‏ویکسین ڈسٹرکٹ سطح پرہوگی، بعدمیں تعلقہ سطح پر ہوگی۔اسکول انتظامیہ والدین کےساتھ رابطہ کر کے رضامندی لیں گے,,, اور ویکسین مکمل ہونے پر رجسٹریشن کو بھی ‏یقینی بنایا جائے گا

وزیرتعلیم کانکہنا ہے کہ اسکولوں میں ویکسین انتظامات کیلئےمحکمہ صحت کیساتھ ہیں، تدریسی عمل کے ‏تسلسل، بچوں کی حفاظت کیلئے ویکسین لازمی ہوگی,,,,,، محکمہ صحت 6 دن میں انتظامات مکمل کر کے ویکسین ‏کا آغاز کے گا۔

READ ALSO.‎

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں