عمران خان کے ساتھ بس یہ کام کرنا چاہتی ہوں ۔۔ وینا ملک کی خواہش نے پوری دنیا کو حیران کر دیا – Qahani.com

عمران خان کے ساتھ بس یہ کام کرنا چاہتی ہوں …..وینا ملک کی خواہش نے پوری دنیا کو حیران کر دیا.

معروف اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جائیں۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ان سے میزبان نے سوال کیا کہ,,,

اگر آپ کو دنیا گھومنے کا موقع ملے تو آپ عمران خان، بلاولبھٹو یا نواز شریف میں سے کس کو ساتھ لے کر جائیں گی۔ وینا ملک نے سوال کے جواب میں کہا کہ ظاہر میں عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جاو¿ں گی…..

۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک دور اندیش شخصیت ہیں لہذا میں ان سے بہت کچھ سیکھوں گی۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ جلد ایک نئے شو کے ساتھ ٹی وی کے پردے پر نمودار ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں فلموں میں کام کرنا زیادہ پسند ہے۔

READ MORE‎

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں