پورا کستان سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین انتقال کر گئے ، جنازہ کل ہوگا –

پورا کستان سوگ میں ڈوب گیا ،,, کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین انتقال کر گئے ,,، جنازہ کل ہوگا –

اسلام آباد …)پورا کستان سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوںکی دھڑکن پاکستانی عالم دین انتقال کر گئے ، جنازہ کل ہوگا ۔۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث کے رہنما اور ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد رفیق اثری جلال

پوری انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 84 برس تھی۔ مرحوم کینماز جنازہ کل ظہر کے بعد ڈھائی بجے عید گاہ جلالپور ملتان میں ادا کی جائے گی..۔جمعیت اہل حدیث کے مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر، ناظم اعلیٰ

سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم،چیف آرگنائزر حافظ ابتسام الہٰی ظہیر،سینئر نائب امیر مولانا علی محمد ابوتراب، ناظم سیاسی امور چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے مولانا رفیق اثری کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار

کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی وفات سے جماعت ایک معروف عالم دین سے محروم ہو گئی ہے,,,،ان کی دینی اور تدریسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

READ MORE……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں