خوشیاں ہی خوشیاں۔۔ بنی گالہ میں جشن۔۔ ہر طرف سے مبارکبادیں – The News Pak

خوشیاں ہی خوشیاں۔۔ بنی گالہ میں جشن…۔ ہر طرف سے مبارکبادیں – The News Pak

 

پاکستان کے وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا نام…………. آج صبح سے سوشل میڈیا سایٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ پر

ہے۔ جبکہ صارفین عمران خان کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کل سابق کپتان عمران خان کی

سالگرہ تھی، انہوں نے اپنی زندگی کی 69 بہاریں دیکھ لی ہیں۔جبکہ ٹوئٹر پر بڑی تعداد میں صارفین کی جانب سے

عمران خان کو مبارکباد دی جارہی ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر ہیپی برتھ ڈے پی ایم آئی کے بھی ٹاپ ٹرینڈ میں سر رہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین ٹرینڈ کے ذریعے عمران خان سے اپنی محبت اور نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔

پاکستانی اداکار اور شو ہوسٹ شفاعت علی نے عمران خان کو سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی جانب سے کیے گئے وعدے یاد دلا دیے۔

آئی سی سی کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے بھی عمران خان کو مبارکباد دی گئی، اور کہا گیا………. کہ عمران خان 1992 کے ورلڈ کپ کے فاتحہ ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان کی تاریخ پیدائش کے حوالے سے پہلے ابہام موجود تھا۔

ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر عمران خان کو سالگرہ کی مبارک دی گئی۔ جس کے بعد مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

Read more news below

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں