لوڈ شیڈنگ سے پاکستانیوں کی جان چھڑانے کا وقت! اہم ترین یورپی ملک نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی –

.لوڈ شیڈنگ سے پاکستانیوں کی جان چھڑانے کا وقت…! اہم ترین یورپی ملک نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی –

لوڈ شیڈنگ سے پاکستانیوں کی جان چھڑانے کا وقت! اہم ترین یورپی ملک نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیدرلینڈ نے پاکستان کو سالڈ ویسٹ سے بجلی بنانے کے منصوبوں پر تعاون کی پیشکش کردی ,,,,,

، جس پر وفاقی وزیر توانائی کا کہنا ہےکہ پاکستان نیدرلینڈز کی سالڈ ویسٹ انرجی کے تکنیکی شعبے سے مستفید ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے نیدرلینڈز کے سفیر ووٹر پلامپ کی ملاقات ہوئی ,,,

، ملاقات میں وفاقی وزیر حماداظہر نے پاکستان کی توانائی کی پالیسی کے خدوخال سے آگاہ کیا۔حماد اظہر نے کہا کہ مستقبل میں منصوبے پن بجلی ،قابل تجدید ذرائع پر مبنی ہوں گے ، پاکستان بجلی ٹرانسمشن کے منصوبوں پرترجیحی بنیادپر کام کر رہا ہے,,,

، حکومت کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو مراعات قابل تحسین ہیں۔
نیدرلینڈ کے سفیر نے سالڈ ویسٹ سےبجلی بنانے کے منصوبوں پر تعاون کی پیشکش کی ، جس پر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پاکستان نیدرلینڈز کی سالڈ ویسٹ انرجی کے تکنیکی شعبے سے مستفید ہوگا۔

READ MORE……….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں