بحری جہاز پاکستان کے حوالے کردیا – My Blog

بحری جہاز پاکستان کے حوالے کردیا—-

ترکی نے جدید ترین بحری جہاز پاکستان کے حوالے کردیا انقرہ( آن لائن) ترکی نے بحری جہاز ‘ ملجم کلاس ‘پاکستان کے سپرد کر دیا ہے——۔

یہ جہاز جدید ترین سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس ہے۔ بحری جہاز کی پاکستان کو حوالگی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا—– کہ جدید کارویٹ کی شمولیت سے پاک بحریہ کی دفاعی قوت میں اضافہ ہوگا۔ ترک

صدر طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ترکی کے عوام پاکستانیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ملجم کلاس جہاز زیر آب، سطح آب اور فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم اور جدید جنگی نظام سے لیس ہوں گے۔ یہ کارویٹس پاک بحریہ کی دفاعی

اور حربی صلاحیتوں میں خاطر خواہ اضافہ کریں گے۔واضح رہے کہ پاک بحریہ کے لیے 4 ملجم کلاس جہازوں کی تیاری کا معاہدہ 2018ء میں طے پایا تھا—— جس کے تحت دو جہاز ترکی جبکہ دو جہاز کراچی شپ یارڈ میں تیار کئے جانے ہیں۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں