بڑی خبر : پاکستانیوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا مگر کس کام میں؟جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے – The News 100

بڑی خبر : پاکستانیوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا مگر کس کام میں….؟جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے –

ریاض(ویب ڈیسک) عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک دنیا بھر سے لاکھوں افراد نے عمرہ کی سعادت حاصل کی یا پھر کررہے ہیں —-جن میں

پاکستانی عمرہ زائرین کی تعداد سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق عمرہ زائرین کے اعداد وشمار جاری کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عمرہ سیزن

کے آغاز سے لے کر اب تک 29 لاکھ 13 ہزار 170 ویزے جاری ہوئے اور 25 لاکھ کے قریب زائرین سعودی عرب پہنچے، جن میں پاکستانی عمرہ زائرین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمرہ زائرین کی مجموعی تعداد میں سے پاکستانیوں کی اب تک کی تعداد 6 لاکھ ایک ہزار 880 تک

پہنچ چکی ہے جس کے باعث پاکستان سرفہرست آچکا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان کے بعد زیادہ تعداد میں عمرہ کرنے والوں کا تعلق انڈونیشیا سے ہے، جن کی تعداد 5 لاکھ 37 ہزار 894 ہے۔ تیسرے نمبر پر انڈین، چوتھے نمبر پر مصری اور پانچویں نمبر پر ملائیشین ہیں۔

مسجد نبویﷺ میں دو پاکستانی عمرہ زائرین کی زندگیاں بچ گئیں۔خیال رہے کہ یہ تعداد عمرہ سیزن کے آغاز سے لے کر جمعہ 17 جنوری تک کے ہیں۔واضح رہے کہ مسلمانوں کی عبادات میں سے عمرہ اور حج کو بڑی فضیلت حاصل ہے، اسی لیے دنیا بھر سے مسلمان سعودی عرب کا دورہ کرتے اور روضہ رسول ص پر

حاضری دیتے ہیں اور عمرے کے فرائض انتہائی ادب واحترام اور مذہبی عقیدت سے ادا کرتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے—– کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت 5 سال پورے کرے گی۔تفصیلات

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں