نواز شریف کب وطن واپس آرہے ہیں؟ بڑا اعلان ہوگیا، استقبال کی تیاریاں شروع –

نواز شریف کب وطن واپس آرہے ہیں….؟ بڑا اعلان ہوگیا، استقبال کی تیاریاں شروع –

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف سے صحافی نے سوال کیا کہ

میں نواز شریف کب وطن واپس آ رہے ہیں؟ جس پر جاوید لطیف نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف رواں برس دسمبر میںوطن واپس آئیں گے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی جاوید لطیف نواز شریف کی واپسی سے متعلق دعویٰ کر چکے ہیں۔گذشتہ ماہ ستمبر میں مسلم لیگ ن کے رہنما

جاوید لطیف نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف رواں سال واپس آ رہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف وطنواپس آکر پھر قوم کی قیادت کریں گے اور پاکستان کو بحران سے نکالیں گے۔ گذشتہ ماہ بھی جاوید لطیف نے دعویٰ کیاتھا کہ

نوازشریف اسی سال وطن واپس آئیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نوازشریف کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف اسی سال اپنی مرضی سے واپس آئیں گے۔

READ MORE…….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں