افغانستان میں زنجیروں میں بندھی ان خواتین کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی۔۔۔جان کر سب حیران – News 92

افغانستان میں زنجیروں میں بندھی ,ان خواتین کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی۔…۔۔جان کر سب حیران – News 92

 

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد ساری دنیا میں افغانستان ہی موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر افغانستان سے منسوب ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ,,

جس میں دکھایا گیا ہے کہ افغانستان میں مبینہ طور پر ایک شخص تین خواتین کو زنجیروں میں باندھ کر اپنے ساتھ لے جا رہا ہے۔

خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی یہ تصویر جعلی ہے۔ یہ دراصل 2003 میں عراق کے شہر اربیل میں فوٹو گرافر مراد دزیول نے کھینچی تھی…

۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر میں فوٹو شاپ کے ذریعے زنجیروں کا اضافہ کیا گیا ہے اور یہ تاثر دیا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو ز نجیر وں میں جھکڑ کر کیا کیا جا رہا ہے…

۔ دوسری جانب بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کی اچانک موت نے ان کے مداحوں کو کافی دلبرداشتہ کیا ہے۔ ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں تو اداکارہ شہناز گل سب سے زیادہ دکھی نظر آئیں..

۔ سدھارتھ اور شہناز کی قریبی دوست اداکارہ سنبھاونا سیٹھ نے انکشاف کیا ہے کہ جب سدھا رتھ کی میت کو آخری رسومات کیلئے لے جایا گیا تو شہناز گل سارا وقت ان کے قدموں میں بیٹھی رہیں۔

جب سدھارتھ کی چتا کو آگ لگائی جانے لگی تو شہناز گل ’میرا بچہ، میرا بچہ‘ پکارتی اور روتی رہیں۔ سنبھاونا کے مطابق سدھارتھ کی والدہ بری طرح ٹوٹی ہوئی تھیں ,,

لیکن وہ مضبوط بننے کی کوشش کرتی نظر آئیں، ان کیلئے اس صدمے سے باہر نکلنا بہت مشکل ہوگا۔ خیال رہے کہ 40 سالہ بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا حرکتِ قلب بند ہوجانے کے باعث جمعرات کو انتقال کرگئے تھے۔

read more…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں