خاتون اینکر غریدہ فاروقی پکڑی گئیں نامور صحافی ثبوت بھی سامنے لے آئے – Nation 92 News

خاتون اینکر غریدہ فاروقی پکڑی گئیں نامور صحافی ثبوت بھی سامنے لے آئے – Nation 92 News

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ گزشتہ روز پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیاں ہوئیں۔ڈی جی آئی ایس آئی کے طور پر ذمہ داری نبھانے والے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور جبک

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔سوشل میڈیا خصوصاََ ٹویٹر پر نئے مقرر ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا…

۔ اسی اثنا میں معروف خاتون صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے بھی ایک جوشیلی ٹویٹ داغ دی۔ جس میں آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی تعریفیں ایسی سلیس اردومیں باندھی گئیں کہ,,,

پڑھنے والوں کی اکثریت بھی حیران رہ گئی۔اتنی گاڑھی اردو اور وہ بھی غریدہ فاروقی نے لکھ ڈالی؟لیکن معروف صحافی بشیر چوہدری نے بھانڈا پھوڑ دیا۔انہوں نے میجر ریٹائرڈ عدیل راجہ کی ٹویٹ شئیر کی جنہوں نے نشاندہی کی کہ یہ تعریفی تحریر

دراصل میجر ریٹائرڈ حسن معراج کی تھی۔ جسے غریدہ فاروقی نے کاپی پیسٹ کرکے چاپلوسی کی انتہا کر دی۔بشیر چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں غریدہ فاروقی کی ریسرچ پر بھی تنقید کی اور کہا کہ ریسرچر تیرا بیڑا غرق ۔۔۔ .

تو نے پھر ایک اور کو دھوکا دے دیا۔۔ ریسرچر دھوکے باز نکلا۔۔اسی کیساتھ غریدہ فاروقی کی اردو فہمی کا بھانڈا بھی پھوٹ گیا اور ان کی چاپلوسی بھی واضح عیاں ہو گئی…

۔ دوسری جانب حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی اور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے سوشل میڈیا پر بہت ملتے جلتے ہونے کی افواہیں ہیں۔ گزشتہ دو تین دنوں سے حمزہ علی عباسی کی اہلیہ اور سابق اداکارہ نیمل خاور کی چھوٹی بہن

فضا خاور کی شادی کی مختلف تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ تصاویر اور ویڈیوز میں دلہن کے ساتھ نمل خاور بھی بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

Check Also

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں