بیٹے کی گرفتاری کادکھ برداشت نہ کرسکے۔۔ شاہ خان کے حوالے سے افسوسناک خبر،پورا بالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا – Qahani.com

بیٹے کی گرفتاری کادکھ برداشت نہ کرسکے۔۔ شاہ خان کے حوالے سے افسوسناک خبر،,,,پورا بالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا – Qahani.com

بیٹے کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ خان کی حالت خراب ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان وقت پر کھانا نہیں کھارہے،,,,

نہ ہی پوری نیند لے رہے ہیں اور صرف اپنے بیٹے کے گھر واپس آنے کے منتظر ہیں۔دوسری جانب من ش یات کی س میں گرفتار

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو20 سال تک س، زا سنائے جانے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق این ڈی پی ایس ایکٹ کی 4 دفعات سیکشن 8سی، 20 بی، 27 اور 35 کے تحت گرفتار کیا ہے،

ان مقدمات میں انہیں 20 سال تک کی س، زا ہوسکتی ہے ۔ سیکشن 8 سی من ش یات خریدنے اور فروخت کرنے کا کیس ہے اور اگر آریان پر یہ الزام ثابت ہوگیا تو انہیں

6 ماہ سے لے کر 10 سال تک کی س، زا ہوسکتی ہے ۔ سیکشن 20 بی گانجا، چ رس اورڈرگ ز رکھنے کا کیس ہے اور اس کیس میں 20 سال تک کی س، زا ہوتی ہے لہذا,,,

اگر آریان خان پر یہ الزام ثابت ہوگیا تو انہیں 20 سال تک کی س، زا ہوسکتی ہے۔سیکشن 27 یہ دفعہ ڈرگز رکھنے کی صورت میں ملزم پر عائد کی جاتی ہے اور سیکشن 35 میں ملزم کو خود کی بے گناہی ثابت

 کرنی ہوتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گ رف تاری کے بعد آریان خان کا جے جے ہسپتال میں باقاعدہ میڈیکل ٹیسٹ کر ایا گیا جس کے بعد انہیں نارکوٹکس کن ٹرول بیورو کے دفتر لایا گیا تھا۔

Read more ..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں