بازی اچانک پلٹ گئی ،سعودی عرب بڑاکیس ہارگیا محمدبن سلمان پریشان،پورے ملک میں سناٹاچھاگیا

بازی اچانک پلٹ گئی ,,,،سعودی عرب بڑاکیس ہارگیا…محمدبن سلمان پریشان،پورے ملک میں سناٹاچھاگیا

بازی اچانک پلٹ گئی— ،سعودی عرب بڑاکیس ہارگیا محمدبن سلمان پریشان،پورے ملک میں سناٹاچھاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی اوراینکراسامہ غازی نے انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ سعودی اتحادکامقدمہ عالمی عدالت انصاف نے خارج کردیا….

۔سعودی عرب اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کرقطر کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں گیاتھا۔سعودی عرب کے اتحادی ممالک میں متحدہ عرب امارات ،بحرین اورمصرشامل تھے….

۔ان ممالک نے قطر کی ائیرلائن پرپابندی لگائی ہوئی تھی کہ قطر کی ائیرلائن ان ممالک کی فضائی حدوداستعمال نہیں کرسکتی اس کے بعدقطر انٹرنیشنل ایوی ایشن آف سول آرگنائزیشن کے پاس

 چلاگیااورموقف اختیارکیاکہ کوئی بھی ملک انٹرنیشنل ائیرلائنز پراپنی فضائی حدوداستعمال کرنے کی پابندی نہیں لگاسکتا…۔ انٹرنیشنل ایوی ایشن آف سول آرگنائزیشن

 کاقطر کے حق میں فیصلہ آگیاجس کوان ممالک نے عالمی عدالت انصاف میں چیلنج کیا—اورعالمی عدالت نے ان کامقدمہ خارج کردیا۔اسامہ غازی نےمزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

Read more….

 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں