نرس کو ہسپتال کے گیٹ پر 50ک، وڑ، ے م، ار، نے کی سزا ۔۔اس نے کون سا بڑا ج، رم کیا خبر نے ملک میں ہلچل مچا دی

نرس کو ہسپتال کے گیٹ پر 50ک، وڑ، ے م، ار، نے کی سزا ….۔۔اس نے کون سا بڑا ج، رم کیا خبر نے ملک میں ہلچل مچا دی

جو بھی قانون ہو لیکن انصاف اپنی مثا ل آپ ہے یہاں اگر عام مزدور یا نرس کو س، زا ہے تو شہزادوں کو بھی سخت س، زائ، یں دی گئی ایساہی کچھ ہوا اس نرس کے سا تھ سعودی عرب میں نرسوں کی تصاویر بنانے پر ایک نرس کوہسپتال کے گیٹپر 50ک، وڑ، ے م، ار، نے کی س، زا سنادی گئی۔…

میڈیا رپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ کی اپیل کورٹ نے نرسوں کی تصاویر لینے والی سعودی نرس کے خلاف 15دن ق، ی، د اور متعلقہ ہسپتال کے گیٹ کےسامنے 50ک، و، ڑے لگانے کی س، زا کی تصدیق کردی۔,

سعودی نرس نے اپنے موبائل سے اپنے ساتھ کام کرنے والی 4نرسوں کی تصاویر بنائی تھیں جس پر سیکشن ہیڈ نے اسے ایسا کرنے سےمنع بھی کیا تھا۔ نرسوں نےاپنی سہیلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا تھا ,,

جس پر اسے 15دن ق، ی، د اور ہسپتال کے گیٹ کے سامنے ایک ہی وقت میں 50ک، و، ڑے لگانے کی س، زا سنادی گئی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں