20سالہ نوجوان نے 35سالہ خاتون سے شادی رچا لی

20سالہ نوجوان نے 35سالہ خاتون سے شادی رچا لی—-

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہو رکے ایک 20سالہ نوجوان نے 35سالہ خاتون سے شادی رچا لی ۔ جس کے بعد اس نے خاتون کو پہلی نظر دیکھ کر ہی اس کی محبت میں گرفتار ہونے سےلے کر اس سے شادی رچا لینے تک کی کہانی بیان کر ڈالی۔

یہ جوڑااب ایک بچے کے والدین بن چکے ہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نوجوان نے بتایا کہ وہ پہلی کلاس میں تھا کہ اس کو ٹیچر اچھی لگی تھی۔ اس نے نویں جماعت میں پہنچ کر ہمت کرکے ٹیچراسما کو پروپوز کیا۔

جس پر ٹیچرنےاسے کہاتھا….. کہ وہ کرونا وائرس کے پاکستانی معیشت پر خوفناک اثرات بارے رپورٹ اس کے بچوں کی طرح ہے۔تاہم لڑکے نے اپنے گھر والوں کو رضا مند کر لیا اور پھر 20سال کی عمر میںا س سے شادی بھی کر لی۔

نوجوان نے کچھ حیران کن باتیں کرتے ہوئے کہا کہ بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کا یہ فائدہ بھی ہے………… کہ وہ آپ کا ماں کی طرح خیال رکھتی ہے اور ہم بھی اس کی عمر کا لحاظ کر کے کچھ نہیں بولتے۔خاتو ن کا بھی کہنا تھا کہ میں ناشتہ لے کران کے پیچھے پیچھے گھومتی ہوں ،ان کا بہت خیال رکھتی ہوں۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW…….!

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں