جمشید دستی نے نکاح کرلیا خاتون کون ہیں حق مہر بھی مقرر –

جمشید دستی نے نکاح کرلیا …..خاتون کون ہیں حق مہر بھی مقرر –

مظفر گڑھ (این این ایس نیوز) سابق ممبر قومی اسمبلی و سیاستدان جمشید دستی نے نکاح کر لیا، ان کا نکاح پشاور کے مہمند قبیلے میں گزشتہ روز ہوا ہے……..

مظفر آباد میں سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے نکاح کی تصدیق کی۔انہوں نے بتایا کہ اہلیہ کو 10 ہزار روپے حقِ مہر لکھ کر دیا ہے,,,، رخصتی اگلے برس مارچ 2022ء میں ہو گی۔سابق ممبرِ قومی اسمبلی جمشید دستی نے بتایا کہ,,,,,

ان کی اہلیہ نے گومل یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے۔اس سے قبل اپنی شادی کے لیے سرگرم جمشید دستی نے اعلان کیا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت چلی جائے اور مہنگائی کنٹرول ہوتو شادی کر لوں گا۔

READ MORE……..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں