دس جڑواں بچوں کو جنم دینے والی خاتون گرفتار ، وجہ ایسی کہ سب حیران رہ جائیں –

دس جڑواں بچوں کو جنم دینے والی خاتون گرفتار ….، وجہ ایسی کہ سب حیران رہ جائیں –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ 37سالہ افریقی خاتون ستھول گوسیامی نے چند روز قبل دعویٰ کیا تھا………….. کہ اس نے سات بچوں اورتین بچیوں پر مشتمل کل دس جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔

جب یہ خبر سوشل میڈیا پر آئی تو سوشل میڈیا صارفین نے اس خاتون کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم اب جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا 10جڑواں بچوں کو جنم دینے کا دعویٰ

جھوٹا ثابت ہونے پر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔37سالہ افریقی خاتون ستھول گوسیامی نے چند روز قبل دعویٰ کیا تھا……….. کہ اس نے سات بچوں اورتین بچیوں پر مشتمل کل دس جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔

عالمی ادارہ ابلاغ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خاتون سرے سے حا ملہ ہی نہیں تھی اور اسے چند ہفتے قبل نفسیاتی علاج کے لیے ایک مقامی ہسپتال لایا گیا تھا، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو فراڈ اور جھوٹ بولنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

دوسری طرف جنوبی افریقا کے علاقے ’گواٹنگ‘ کی انتظامیہ نے بھی خاتون کے ہاں دس بچوں کی پیدائش کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ کسی ہسپتال میں کسی خاتون کے ہاں 10جڑواں بچوں کی پیدائش کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ۔ دوسری جانب سابق امریکی ریسلرانڈرٹیکر نے بالی ووڈ سپر سٹار اکشے کمار کو فائٹ کا چیلنج دے دیا ہے۔

واضح رہے کہ  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر  پر اکشے کمار نے اپنی فلم ’کھلاڑیوں کا کھلاڑی‘ کی ریلیز کو 25 سال مکمل ہونے پر ایک تصویری  پیغام جاری کیا تھا۔ٹویٹ میں چار تصاویر لگائی گئیں تھیں اور کیپشن میں لکھا گیا کہ انڈر ٹیکر کو شکست دینے والے ہاتھ کھڑا کریں،

ان میں سے ایک تصویر اکشے کمار کی بھی تھی جس میں انہوں نے اپنا ہاتھ بلند کیا ہوا تھا۔دیگر تصاویر میں بروک لیسنر، رومن رینز اور ٹرپل ایچ کی تصاویریں موجود ہیں ۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں