چینی صدر کا دو ٹوک اعلان

چینی صدر کا دو ٹوک اعلان,,,

’’ ہمیں دھمکانے کا وقت ختم ہوگیا,,,‘‘ جو چائینہ پر دھونس جمائے گا اسکا کیا کرنا ہے؟ چینی صدر کا دو ٹوک اعلان بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہاہے کہ چینی قوم اب اس تاریخی راستے پر گامزن ہو چکی ہے

جسے پلٹا نہیں جا سکتا، وہ دور ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا ہے—- جب چینیوں کو ڈرایا دھمکایا جاتا تھا،کہ اگر کوئی بھی اس کی جسارت کرنے کی ہمت کرتا ہے، تو اس کے سرکو اس آہنی دیوار سے ٹکرا کر چکنا چور کر دیا جائے گا،

جسے چین کے ایک ارب چالیس کروڑ لوگوں نے تعمیر کیا ہے۔ چینی کمیونسٹ پارٹی نے گزشتہ ایک سو برس کے دوران نہ صرف کروڑوں لوگوں کو غربت سےنکالا —-بلکہ بہت سے جدید اور خوشحال شہر بھی تعمیر کیے،

چینی عوام صرف پرانی دنیا کو ختم کرنے میں ہی اچھے نہیں ہیں—- بلکہ انہوں نے ایک نئی دنیا بھی تشکیل دی ہے اورصرف سوشلزم ہی چین کو بچا سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے جمعرات کوچینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی)کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر اپنے اہم خطاب کے دوران بڑے ٹھوس اور سخت لہجہ اپناتے ہوئے عوام سے کہا

کہ چینی قوم اب اس تاریخی راستے پر گامزن ہو چکی ہے جسے پلٹا نہیں جا سکتا۔چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھاکہ وہ دور ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا ہے جب چینیوں کو ڈرایا دھمکایا جاتا تھا۔ سامعین کے زبردست جوش و خروش کے درمیان چینی رہنما نے مزید کہا

کہ اگر کوئی بھی اس کی جسارت کرنے کی ہمت کرتا ہے، تو اس کے سر کو اس آہنی دیوار سے ٹکرا کر چکنا چور کر دیا جائے گا، جسے چین کے ایک ارب چالیس کروڑ لوگوں نے تعمیر کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ چینی قوم کی نئی عظیم الشان زندگی اس تاریخی شاہراہ پر رواں دواں ہے جس کو واپس کرنا ممکن نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی کمیونسٹ پ

GHGH767676867

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں