پاکستان کے اہم شہرمیں شادی سے انکار پر محبوب نے محبوبہ کو کھیتوں میں لے جا کر کیا کام کر ڈالا ؟ – Nation 92 News

پاکستان کے اہم شہرمیں شادی سے انکار پر محبوب نے محبوبہ کو,,, کھیتوں میں لے جا کر کیا کام کر ڈالا—

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں, کہ عشق اندھا ہو تا ہے— اور عشق کے رستے میں کوئی دیوار حائل نہیں ہو سکتی۔شادی سے انکار پر محبوب نے محبوبہ کو کھیتوں میں لے جا کر کیا کام کر ڈالا ؟

شرمناک خبر آ گئی ۔۔۔ ہارون آباد میں نوجوان نے شادی سے انکار کرنے پر اپنی محبوبہ کو مو ت کے گھاٹ اُتار دیا۔

تفصیلات کے مطاق ہارون آباد میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ناصر حسین نامی نوجوان نے اس لڑکی کو ما ر دیا جس سے وہ محبت کرتا تھا۔ ناصر حسین کوثر بی بی سے شادی کا خواہشمند تھا،

لڑکی نے شادی سے انکار کیا تو ملزم نے طیش میں آ کر لڑکی کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔لڑکی کو ما رنے کے بعد دل برداشتہ نوجوان نے فا ئر  نگ کے ذریعے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔کوثر بی بی کپاس کی چنائی میں مصروف تھی کہ ناصر حسین نے قریبی کھیت میں لے جا کر اُس کی زندگی کا خاتمہ کر دیا،

مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کرائم سین ٹیم کو طلب کر لیا گیا۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نے دوران سروس انتقال کر جانے والے ملازمین کے بچوں کی نوکریوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلے میں کہناہے کہ 2005 کے بعد انتقال کرنے والوں کے بچے ہی ملازمت کے اہل ہوں گے ، سال 2005 سے پہلے انتقال کرنے والوں کے بچوں پر وزیراعظم پیکج نہیں لگ سکتا ۔

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب ہے ، سرکاری دفاتر وراثت میں ملنے والی چیز تو نہیں ، باپ کے بعد بچوں کو نوکریاں دینے سے میرٹ ختم ہو جاتا ہے ۔

Read more……….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں