وہ پیغمبر علیہ اسلام جن کی قبر مبارک پاکستان میں موجود ہے –

وہ پیغمبر علیہ اسلام جن کی قبر مبارک پاکستان میں موجود ہے —

جیسا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک سعودی عرب میں ہیں، اسی طرح
مختلف پیغمبروں کے روزے مبارک دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ہیں…

۔ان میں سر فہرست فلسطین، عراق اور ایران وغیرہ ہیں—-۔ آپ کو شاید یہ نہ معلوم ہوکہ پاکستان میں بھی ایک پیغمبر علیہالسلام کی قبر مبارک موجود ہیے۔ان کا نام حضرت حام علیہ السلام ہے,,,

، جو کہ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔ ان کا روضہ مبارک غریبوالا گاوُں، ضلع جہلم، صوبہ پنجاب، پاکستان میں موجود ہیں۔ ان کی قبر مبارک کی لمبائی ترقی تقریبا 78

فٹ ہے حضرت حام علیہ السلام کی کی نسل زیادہ تر افریقہ اور اور کچھ ایشیاء میں بس رہے ہیں۔حضرت حام علیہ السلام کے مزار کینشاند1891 میں ککی

گئی۔ یہن نشاندہی حافظ شمس الدین دین نے
کی، جو کہ گلہیانہ، ضلع گجرات کے تھے۔ نوٹ! یہ ایک تاریخی واقعہ ہے اس میں تبدیلی اور اضافہ کی گنجائش موجود ہے..

۔ اس تحریر کا مقصد عوام
میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ اگر آپ آپنی رائے کا اظہار کرنا چاہتے ہے تو کیمنٹ باکس میں لکھے یا پھر ہمارے دیے گئے ای میل اڈریس پر رابطہ کرے۔

Read more…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں