اب بیشک پاکستانی گاڑیوں میں پٹرول مفت بھروائیں ، پاکستان میں پٹرول کا عظیم الشان ذخیرہ مل گیا ، پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر – News 92

اب بیشک پاکستانی گاڑیوں میں پٹرول مفت بھروائیں ,,,، پاکستان میں پٹرول کا عظیم الشان ذخیرہ مل گیا ,,,,، پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اب بیشک پاکستانی گاڑیوں میں پٹرول مفت بھروائیں ، پاکستان میں پٹرول کا عظیم الشان ذخیرہ مل گیا ، پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ۔۔۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد خوشی کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ مل گیا ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ ملا ہے۔ یہاں لاکھاٹ فارمیشن پر ولی کنواں نمبر ایک سے یومیہ ایک کروڑ 36 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 1010 بیرل خام تیل حاصل ہوگا..

او جی ڈی سی ایل اعلامیے کے مطابق ولی کنواں نمبر ایک کی کھدائی کا آغاز 2 دسمبر 2019 کو کیا گیا تھا ۔ اوجی ڈی سی ایل ایکسپلوریشن بلاک میں 100 فیصد ورکنگ انٹرسٹ کی مالک ہے۔ خیال رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے…

۔ گزشتہ روز خام تیل تین سال کی بلند ترین سطح 80 ڈالر پر پہنچ گیا تھا۔ ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر خام تیل کی قیمت 90 ڈالر تک بڑھ سکتی ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب ایک بارپھرمؤخرادائیگیوں پر پاکستان کو تیل دے گا۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ,,,

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان سعودی عرب سے ایک بار پھر موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی کا معاہدہ کررہا ہے جو تکمیل کے قریب ہے، دو سے تین روز میں تفصیلات سامنے آجائیں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے,,

ملک کی معیشت بہتر ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ سالوں میں گندم کی قیمت نہ بڑھانے سے پیداوار میں کمی ہوئی، موجودہ حکومت قلت کے باعث گندم امپورٹ کر رہی ہے، گندم کی پیداوار27ارب کی ہوئی تواگلے سال30ارب پر لے کر جائیں گے۔

READ ALSO…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں