ایک ساتھ 4چھٹیاں۔۔پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں۔۔ ۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی – Docboa24 Network

ایک ساتھ 4چھٹیاں پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں….عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی-WAVE NEWZ

 

ایک ساتھ 4چھٹیاں۔۔پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں۔۔ ۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی—- کراچی (نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے 12 ربیع الاولکے موقع پرصوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق,,

12ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔ جس کے بعد سرکاری ملازمین نے ایک ساتھ چار چھٹیوں کا پلا بنا لیا ,,

،ہفتہ اتوارکی سرکاری چھٹی ۔۔ پیر کو ایک چھٹی لینی ہوگی ۔ جب منگل کو بارہ ربیع الاول کی چھٹی کے بعد سرکاری ملازمین چار دن آبائی علاقوں میں گزاریںگے ۔ ۔خیال رہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 12 ربیع الاول کے موقع پر سکیورٹی

خدشات کے پیش نظرکراچی سمیت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔خواتین، بزرگ ، بچے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار اور صحافیوں پر ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

READ MORE….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں