حکومت کا منگل کو عام تعطیل کا اعلان پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے – Qahani.com

حکومت کا منگل کو عام تعطیل کا اعلان ,,,,پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پرصوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12,,

ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے میں عامتعطیل ہوگی۔خیال رہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 12 ربیع الاول کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظرکراچی سمیت ,

صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔خواتین، بزرگ ، بچے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار اور صحافیوں پر ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق نہیں

READ  ALSO……….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں