ڈالر سنبھل نہ سکا، روپے نے امریکی کرنسی کی کمر توڑ دی، آج پھر بڑی کمی ریکارڈ، کاروباری افراد کیلئے بڑی خبر آگئی

ڈالر سنبھل نہ سکا،,,,,روپے نے امریکی کرنسی کی کمر توڑ دی,، آج پھر بڑی کمی ریکارڈ,، کاروباری افراد کیلئے بڑی خبر آگئی

ڈالر ایک بار پھر سنبھل نہ سکا، روپے نے امریکی کرنسی کی کمر توڑ دی، آج پھر ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ریکارڈ، کاروباری افراد کیلئے بڑی خبر آگئی۔۔۔۔کراچی (نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں

کاروبار کے دوران آج بھی ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں صبح سویر ہی مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے… ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت

میں 59 پیسے مزید کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 153 روپے 49 پیسے سے کم ہو کر 152 روپے 90 پیسے پر آ گیا ہے ۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز

بھی ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے کمی دیکھنے میں آئی تھی جس کے بعد ڈالر 154 روپے سے کم ہو کر 153 روپے پر آ گیا تھا ۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے ،,,,,,,

کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 45 ہزار 450 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں کمی واقع ہونا شروع ہو گئی ، اس وقت انڈیکس 58 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 45 ہزار 391 پوائنٹس پر آ گیا ہے ۔

READ ALSO…….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں