انالله وانا اليه راجعون۔۔صبح صبح کرکٹر انور علی کے بارے میں انتہائی افسوسناک اطلاعات – News 92

انالله وانا اليه راجعون۔…۔صبح صبح کرکٹر انور علی’ کے بارے میں انتہائی افسوسناک اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج کے دن کرکٹر انور علی کے حوالے سے ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں جس کی تصدیق وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سرفراز احمد نے کہا کہ میرے دوست انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں,

، اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں جبکہ انور علی کی والدہ کو جنت میں بلند مقام عطا فرمائیں۔ دوسری جانب حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پرصوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق,

12ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔خیال رہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 12 ربیع الاول کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظرکراچی سمیت صوبے بھر میں موٹر سائیکل

کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔خواتین، بزرگ ، بچے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار اور صحافیوں پر ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پرصوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔…..

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔

READ MORE…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں