حج و عمرہ زائرین کے لیے ایسی سہولت متعارف کروا دی کہ پاکستانی خوشی سے نہال ہوگئے

حج و عمرہ زائرین کے لیے, ایسی سہولت متعارف کروا دی ,,کہ پاکستانی خوشی سے نہال ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی حج وعمرہ کے اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ ہو گیا تھا جس کی وجہ سے عام آدمی کا حج و عمرہ کرنا بہت مشکل ہو گیا تھا ,,,,

اسی وجہ سے حکومت کا سخت تنقید کا سامنا تھا تاہم اب حکومت کی جانب سے عام کو بڑی خوش شخبری سنا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ مسافر بحری جہاز چلانا چاہتے ہیں اور حج اور عمرے کے لیے سمندری سفر سے اخراجات میں کمی آئے گی,,,

،پڑوسی ملک میں جو ہو رہا ہے وہ سب جانتے ہیں، پاکستان میں ریاست مدینہ کا نظام لانا چاہتے ہیں، قائد نے جو خواب دیکھا تھا اسے 2021 میں پورا کریں گے۔….

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کا کراچی کا دورہ خوش آئند ثابت ہوگا، وزیر اعظم ارکان صوبائی و قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کو ٹھیک کیے بغیر معیشت ٹھیک نہیں ہوسکتی۔

کراچی میں جو نظام ہے اس کو بھی ٹھیک کر رہے ہیں۔ ایک ادارہ بناتا ہے اور دوسرا ادارہ دوسرے دن کھدائی کر دیتا ہے، یہ ادارے ایک ہی چھت کے نیچے کام کرتے ہیں,,,,,

۔علی زیدی نے کہا کہ دنیا کے پرانے روٹس سمندر کے ہیں، وزارت دفاع سے 4 جگہ سے مسافر بحری جہاز چلانے کے این او سی مانگے ہیں۔ نجی شعبے کو بھی سمندری جہاز چلانے کی دعوت دیں گے۔ میرین سیکٹر بھی نجی شعبے کے لیے کھولنا چاہتے ہیں….

۔انہوں نے کہا کہ حج اور عمرے کے لیے سمندری سفر سے اخراجات میں کمی آئے گی کربلا جانے والے زائرین بھی بسرا سے ٹرین میں جا سکتے ہیں جو کہ ایک اچھی خبر ہے۔

Read more……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں