وہ سرکاری ادارہ جس میں تمام سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا – The News Pak

وہ سرکاری ادارہ,, جس میں تمام سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا –

اسٹیل ملز ملازمین کیلئے ایک اور بری خبر، حکومت کا اسٹیل ملز کے باقی ماندہ ملازمین کو نوکریوںسے فارغ کرنے کا فیصلہ,,، 6 سال سے تنخواہیں دے رہے ہیں.

اب بوجھ برداشت نہیں کرسکتے۔سینیٹر فیصل سبزواریکی زیر صدارت سینیٹ کیقائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ

حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کے باقی ملازمین کو بھی گھر بھیجنے کی تیاری کرلی ہےان ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک کے ذریعی9 سے 10 ارب روپے ادا کئے جائیں گے…

اور تمام ملازمین کو گھر بھیجیں گے، حکام وزارت صنعت و پیداوار نے کمیٹی کوبتایا کہ گزشتہ 6 سال سے حکومت ملازمین کو تنخواہ دے رہی ہے وزارت صنعت و پیداوار کے حکام نے اسٹیل کی قیمتوں پر

 بریفنگ دیتے ہوئےبتایا کہ اسٹیل کی قیمت 1 لاکھ 78 ہزار فی ٹن ہے اسٹیل کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ہورہی ہیاسکریپ اسٹیل کی قیمت 250 ڈالرز فی میٹرک ٹن تھی…

اب اسٹیل کی قیمت 510 فی میٹرک ٹن ہے پلوں اور کثیر المنزلہ عمارتوں کیلئے سریا اسکریپ اسٹیل سے بنتا ہیںسالانہ 5 ملین ٹن اسکریپ اسٹیل درآمد کی جارہی ہے اسٹیل کی مقامی پیدوار 7 سے 8 ملین ٹن ہے حکام نے

کمیٹی کو بتایا کہ حکومت کی پاکستان اسٹیل ملز کے باقی ملازمین کو بھی گھر بھیجنے کی تیاری ہے حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ ان ملازمین کو 9سے 10 ارب دیکر گھر بھیجیں گے،,,,

حکام وزارت صنعت و پیداوار نے کمیٹی کو بتایا کہ 6 سال سے حکومت ملازمین کو تنخواہ دے رہی ہے گولڈن ہینڈ شیک کے تحت ہرملازم کو 10 لاکھ سے زائد ملیں گے …

حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ اسٹیل مل کو فعال کرنے کیلئے 165 بلین کی سرمایہ کاری چاہیے بین الاقوامی شراکت دار ڈھونڈنے کیلئے 45 میں سے 15 دن گزر گئے ہیں …

یکم جنوری میں اسٹیل کوپ کے نام سے کمپنی بنائی ہے اس کمپنی کے اثاثہ جات میں اسٹیل ملز کی 1228 ایکڑ زمین ہے حکام نے بتایا کہ کمپنی کو وفاق کی ملکیت دیدیا گیا ہے

تمام بقایا جات پاکستان اسٹیل ملز کے ذمے ہیں حکومت کو اسٹیل ملز کو بیچنے کیلئے کوئی مشکل نہیں۔

Read also….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں