میں مجبور ہوں پی ٹی آئی چھوڑنے کی وجہ بتائی تو ملک کو نقصان پہنچے گا،عامرلیاقت – News1

میں مجبور ہوں پی ٹی آئی چھوڑنے کی وجہ بتائی تو…. ملک کو نقصان پہنچے گا،،،عامرلیاقت –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ مجھے ربیع الاول کی مناسبت سے عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی مرکزی تقریب میں تقریر کرنے کا موقع نہیں ملا,,,

، جس پر مجھے بہت افسوس ہے اور انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی افسردگی کا اظہار بھی کیا ہے۔
ڈاکٹر عامر لیاقت نے ٹویٹر پہ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف اتنا ذلیل کرنا دیکھ لیجیے کہ ,,,,

جو شخص اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات مقدسہ کے ایک ایک لمحے کا حافظ ہو اُس کو آقا کی کانفرنس میں پوچھا تک نہیں جاتا۔

ڈاکٹر عامر لیاقت نے مزید لکھا کہ منگل والے تالاب میں چھوڑی ہوئی پخ پخ کرنے والی بطخوں کو میں خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ وہ عمران خان اور بشری بھابھی جن کی میں اپنی ماں جیسی عزت کرتا ہوں

 اس تعلق پر حملہ آور نہ ہوں،ہمارے درمیان احترام، رواداری اور اخلاق کا تعلق کوئی ختم نہیں کرسکتا، یہ عامر ہی کہہ سکتا تھاعشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی مرکزی تقریب دس اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوئی،,,,,,

تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کیا اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مغفرت کیلئے دعا بھی کروائی تھی۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر ,

مریم نواز کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے۔کہ میں میں تحریک انصاف سے الگ ضرور ہوا ہوں لیکن عمران خان اور بشریٰ بھابھی کی عزت کیلئے کھڑا رہوں گاٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عامر لیاقت نے کہا ”

مریم صاحبہ ہم نےآپ کے گھر کی عورتوں کو جو سیاست میں نہیں ہیں کچھ نہیں کہا، بشریٰ بھابھی ہماری ماں جیسی ہیں ، میں الگ ضرور ہوا ہوں لیکن خان صاحب اور بھابھی کی عزت کے لیے کھڑا ہوں

Read more…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں