’ سنا آپ نے شیروانی سلوا لی ہے ‘ صحافی کے سوال پر شاہ محمو د رُکے اور پیچھے مڑ کر کیا جوا ب دیا ؟ جانئے – News 92

’ سنا آپ نے شیروانی سلوا لی ہے… ‘ صحافی کے سوال پر شاہ محمو د رُکے اور پیچھے مڑ کر کیا جوا ب دیا.. ؟ جانئے

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے تو انہیں صحافیوں نے گھیر لیا …..

۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کوریڈور میں چلتے ہوئے کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ صحافیوں نے چلتے چلتے ان سے غیر رسمی گفتگو کرنا چاہی ۔

صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ جس پر انہوں نے پیچھے مڑ کر دیکھا اور جواب دیا کہ ” سو فیصد ساتھ ہوں “ ۔ اس دوران صحافی نے ایک اور سوال داغ دیا کہ ”

سنا ہے آپ نے شیروانی تیار کر لی ہے ؟“ اس سوال پر شاہ محمود قریشی پیچھے مڑے اور صحافی کی طرف دیکھ کر مسکراتے ہوئے آگے بڑھ گئے اور جواب نہیں دیا….

۔ دوسری جانب چیئرمین نادرا طارق ملک نے خواتین کی مشکل حل کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ شادی کے بعد یہ عورت کی مرضی ہے کہ وہ شناختی کارڈ پر والد کا نام لکھوانا چاہتی ہے یا شوہر کا ….

۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نادرا نے دیہی خواتین کی سالانہ کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نادرا کی پالیسی میں بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے،,,،،،

شادی کے بعد عورت کی مرضی ہے شناختی کارڈ میں باپ کا نام لکھوائے یا خاوند کا، عورتوں کی رجسٹریشن کے لیے نادرا میں خواتین پر مبنی سپیشل ڈیپارٹمنٹ بنا دیا گیا ہے،,,,

جو خواتین کی رجسٹریشن کی پالیسی مرتب کرے گا، تمام خواتین کو کارڈ بنوانا چاہیے۔ طارق ملک نے کہا کہ ہم اقلیتی برادری کی ترجیح بنیادوں پر رجسٹریشن کر رہے ہیں،،،،

، نادرا میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، مختلف کیسز میں 262 ملازمین چارج شیٹ ہو چکے ہیں۔

Read also….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں