جادو ٹونے کے بیانات کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب سے مصنوعی گڑیاؤں کی ویڈیو بھی سامنے آگئی –

جادو ٹونے کے بیانات کے بعد,, پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب سے مصنوعی گڑیاؤں کی ویڈیو بھی سامنے آگئی –

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو جس میں ’’کپڑے کی گڑیا بنا کر لٹکائی گئی ہے ‘‘ تیزی وائرل ہو رہی ہے….

۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے صحافی حیدر شیرازی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ رنگ برنگی گڑیا

ہیں کچھ رسی کیساتھ درختوں سے لٹکائی گئی ہیں جبکہ کچھ کو زمین پر لکڑی کی مدد سے لگایا گیا ہے ۔ صحافی کا کہنا تھا کہ ’’جادو ٹونا حرام ہے,,,,

لیکن پارلیمنٹ کے نزدیک یہ گڑیا لگائی ہیں….۔ ویڈیو بنانےکے بعد ایک مذہبی اسکالرز سے رابطہ کیا انہوں نے مجھے کہا ہے….

اس کی تفصیل میں بعد میں جاری کروں گا….بہر حال یہ بہت ہی مزاحیہ لگ رہا لیکن میں ساتھ اس کی خود بھی حیران ہوں ۔

Read also…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں