سب اُمیدوں پر پانی پھیر گیا۔۔حکومت نے بڑا یو ٹرن لے لیا۔۔۔ سکولوں کے بارے میں ایک اور بڑا فیصلہ – Qahani.com

سب اُمیدوں پر پانی پھیر گیا۔…۔حکومت نے بڑا یو ٹرن لے لیا…سکولوں کے بارے میں ایک اور بڑا فیصلہ –

زیر تعلیم نے کہا ہے کہ نجی اسکولز کو اپنا نصاب پڑھانے سے نہیں روکا ہے، ہم نے نجی اسکولز میں جو نصاب پڑھایا جا رہا ہے اس کی این او سی کی بات کی ہے,,,,

کیونکہ نجی اسکولز میں سرکاری نصاب نہیں پڑھایا جاتا ہے۔ وزیر تعلیم مراد راسنے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لیے والدین کو مطمئن کرنا اہم ہے,,,,

جبکہ نجی اسکولز کو ان کے اپنے نصاب پڑھانے سے نہیں روکا اور صرف ہم نے یہ کہا ہے کہ نجی اسکولز جو نصاب پڑھا رہے ہیں ان کی این او سی لیں۔ مراد راس نے کہا کہ,,,

نصابی کتابوں پر تصاویر کو متنازع نہ بنایا جائے۔ ہمارے ملک میں 10 قسم کے نصاب پڑھائے جا رہےتھے جبکہ دنیا کے اکثر ممالک میں ایک ہی نصاب پڑھایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ,,,

ہم نے جنرل نالج کو اردو میں رکھا ہے اور ہم تعلیمی اداروں میں اصلاحات لا رہے ہیں۔ تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے وقت لگے گا لیکن نتائج اچھے ہوں گے۔۔۔۔۔

Read more…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں