123 سالہ ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی خالق حقیقی سے جا ملے

123 سالہ ممتاز عالم دین مفتی ”جلال الدین جمالی”’ خالق حقیقی سے جا ملے

نواب شاہ(این این آئی)ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی خالق حقیقی سے جا ملے، ان کی عمر 123 برس تھی۔میڈیارپورٹ کے مطابق مفتی جمالی نے 21 حج اور 45 عمرے کر رکھے تھے،

وہ مولانا عبیداللہ سندھی اور مولانا اشرف علی تھانوی کے شاگرد تھے، ان کی تدفین نواب شاہ کے نزدیک آبائی گاؤں شیر خان جمالی میں کی جائے گی۔یہ امر قابل ذکر ہے

کہ مفتی جمالی 123 برس عمر کے باوجود بغیر چشمے کے کتابیں پڑھتے اور قرآن و حدیث کی تدریس میں مصروف رہتے تھے

READ MORE NEWS

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں